Select Menu

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Mobile Tripot Shoot Video

Misc

Technology

Boya M1 Mic Microphone

» » Bachon ke lie namaz ka hukm


رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا
"بچےسات سال کےہوجائیں توانہیں نمازپڑھنےکاحکم دواورجب دس سال کےہوجائیں تواس (کےترک)پرانہیں مارو"۔
(ابوداود:494)
والدین کوچاہیےکہ خودبھی بچوں کونمازکاحکم دیں اورجس سکول اورمدرسےوغیرہ میں بچےپڑھتےہیں اگروہاں انکونمازکی پابندی کرنےکانہیں کہاجاتاتووہاں پڑھانےوالوں سےیہ بات وقتافوقتالازمی کہاکرتےرہاکریں کہ ہمارےبچوں کی اخلاقی تربیت بھی کریں اورانہیں سختی سےنمازکاپابندبنائیں
اگربچوں کی اخلاقی تربیت کرکےانہیں نمازی بنانےکی کوشش نہیں کی جاتی تواسکےذمہ داران اساتذہ کےساتھ ساتھ بچوں کےوالدین بھی ہیں
یہ نیند سے بیدار ہونےکی دعا ماشاء اللہ بڑےاچھی اوراونچی آواز میں ہے یہ ڈونلورڈ کرکےسیوکرلیں اورصرف الارم پرلگا ئیں اس کےاونچاہونےکی وجہ آپ کو جاگ ان شاءاللہ عزوجل آسانی سےآجائےگی اور نیند سےاٹھتے ہی اس دعا کوسن کرپڑھنے کی عادت بھی بن جائے گی
لیکن موبائل رنگ ٹون پر نہ لگائیں
اور دوسرا اپنےموبائل کےبیک گروانڈ پرلگانےکےلیے ماشاء اللہ بہت خوبصورت روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم  کی تصویرہےاسکوبھی ڈونلورڈ کرکےسیو کرکےبیک گروانڈ پر لگالیں
جزاك الله خيراواحسن الجزاء فى الدارين
اللہ تعالی آپکے علم وعمل میں لاتعدادبرکتیں عطافرمائے
امین
یارب  العالمین
ثم امین

پاک اردو ٹیوب Danish Mehmoodi

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

1 comments: