فرامین مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم
"قربانی کرنےوالےکو قربانی کےجانورکےہربال کےبدلےمیں ایک نیکی ملتی ہے"۔
(ترمذی ج3ص162ح1498)
"جس نےخوش دلی سےطالب ثواب ہوکرقربانی کی تووہ آتش جہنم سےحجاب(یعنی روک)ہوجائےگی"۔
(المعجم الکبیر ج3ص84ح2836)
"اےفاطمہ!(رضی اللہ عنہا)اپنی قربانی کےپاس موجود رہو کیونکہ اسکےخون کاپہلاقطرہ گرےگاتمہارےسارےگناہ معاف کردیئے جائیں گے"۔
- (السنن الکبری للبیہقی ج9ص486ح19161)
No comments: